Saturday, 30 March 2013

New latest newsاداکا رہ میراکا عمران خان خان کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور…اپنی دلچسپ حرکات اور منفرد فیصلوں کے باعث خبروں میں نمایاں رہنے والی اداکارہ میرا نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مقابل الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔کبھی نت نئی منگنیوں کے اسکینڈل تو کبھی دوستوں سے بھاری رقوم لیکر واپس نہ کرنے جیسے الزامات کا سامنا کرنے والی لولی وڈ کی حسین اداکارہ میرا،ذہین آنکھیں ، لبوں پر ہردم کھیلتی تر وتازہ مسکراہٹ،اپنی خانگی زندگی کے بارے میں متنازع فیصلوں اور دلچسپ حرکات سے توجہ کا مرکز رہنے والی میرا نے آج پھر ایک انوکھا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے، اور یہ اعلان انتخابی اکھاڑے میں اترنے کا ہے اور وہ بھی عمران خان کے مد مقابل،اب میرا کی حسین شخصیت کا کمال ہے یا ابھی تک سامنے نہ آنے والی صلاحیتوں کا اعتراف،جسٹس پارٹی کے چیئرمین نے انہیں فوراً قبول بھی کر لیا ،بطور انتخابی امیدوارعمران خان اور اداکارہ میرا میں انتخابی اکھاڑہ لاہور کا حلقہ این اے 126 بنے گا۔جسٹس پارٹی کا انتخابی نشان کالا کوٹ ہے،چمکتی ذہین آنکھوں اور گورے کھلتے حسیں چہرے والی میرا پر کتنا سجے گا اور چیئرمین جسٹس پارٹی ,دلکش میرا کی خوبیوں، صلاحیتوں سے کتنا فائدہ اٹھا سکیں گے اس کیلئے 11 مئی کا انتظار کرنا پڑے گا، چیئرمین جسٹس پارٹی کاکہنا ہے کہ انہوں نے میرا کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل NEW

0 comments:

Post a Comment