Saturday, 30 March 2013

Latest fashion newsماسکو فیشن ویک، ڈیزائنرز نے دیدہ زیب کلیکشن پیش کیے

ماسکو … روسی دارالحکومت ماسکومیں آئی اسٹائل کی بہار۔ فیشن ویک کے آغاز پر ڈیزائنرز نے دیدہ زیب کلیکشن پیش کئے۔ رنگ برنگے ملبوسات میں ماڈلز کی کیٹ واک نے خوب سماں باندھا۔ فیشن کاجلوہ ایسا کہ جو دیکھے دیکھتا ہی رہ جائے۔ میل ماڈلزنے بھی ریمپ پر کلاسک اسٹائل کے رنگ بکھیرے۔ حاضرین نے فیشن ویک کے آغاز پر پیش کی گئی کلیکشن کو بے انتہا پسند کیا اور ڈیزائنرز کو دل کھول 

0 comments:

Post a Comment